عراق، سنجار میں عراقی فوجی دستوں کی تعیناتی

ہ دہشت گرد تنظیم PKK نے 3 اگست سن 2014 کو  داعش  کی جانب سے سنجار کے  یزیدیوں  کے حملوں کو بہانہ بناتے ہوئے  علاقے میں اپنے پاؤں جمانے شروع کر دیے تھے

937425
عراق، سنجار میں عراقی فوجی دستوں کی تعیناتی

اطلاع دی  گئی ہے کہ عراقی  فوج کی علیحدگی پسند  تنظیم PKK  کے  موصل کی تحصیل سنجار سے انخلاء کرتے ہوئے  ڈھیرے  جمانے والے علاقوں میں  تعیناتی کر دی گئی ہے۔

عراقی مشترکہ آپریشنز ہیڈ کمانڈر شپ  کے ترجمان  لیفٹنٹ جنرل یحیٰ رسول  کا کہنا ہے کہ 15 ویں بریگیڈ سے منسلک دستوں نے تحصیل سنجار  اور سنون  قصبوں  میں بھاری  اسلحہ کے ساتھ مورچے سنبھال لیے ہیں۔

واضح رہے کہ دہشت گرد تنظیم PKK نے 3 اگست سن 2014 کو  داعش  کی جانب سے سنجار کے  یزیدیوں  کے حملوں کو بہانہ بناتے ہوئے  علاقے میں اپنے پاؤں جمانے شروع کر دیے تھے۔

 



متعللقہ خبریں