اسرائیل کی طرف سے غزہ پر حملہ

اسرائیل نے حماس کے فوجی ونگ عزت الدین القاسم بریگیڈ کے ایک فوجی ٹھکانے پر بمباری کی

937015
اسرائیل کی طرف سے غزہ پر حملہ

اسرائیل نے حماس کے فوجی ونگ عزت الدین القاسم بریگیڈ کے ایک فوجی ٹھکانے پر بمباری کی ۔

صحت کے ذرائع سے موصول  معلومات کے مطابق حملے میں کوئی  زخمی یا ہلاک نہیں ہوا۔

تاہم اسرائیلی فوج کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق اسرائیل کی طرف سے غزہ کی جنوبی سرنگوں کی تلاش کے لئے استعمال کئے جانے والے فوجی آلات کو نقصان پہنچانے کے لئے سرحدی باڑ کے قریب آنے والے 4 فلسطینیوں  کی نگرانی کے بارے میں آگاہ کر دیا گیا تھا۔

بیان کے مطابق اسرائیلی فوج کے آگے بڑھنے پر فلسطینیوں نے پس قدمی کر لی ہے۔



متعللقہ خبریں