دریائے اردن:اسرائیلی فوج نے ایک اور فلسطینی کو شہید کر دیا

اسرائیلی  فوج کے زیر قبضہ  دریائے اردن کے مغربی کنارے میں ایک  فلسطینی  شہید کر دیا جس پر الزام تھا کہ  اس نے  ایک ماہ قبل  نابلوس میں ایک یہودی آباد کار کو  قتل کیا تھا

904470
دریائے اردن:اسرائیلی فوج  نے ایک اور فلسطینی کو شہید کر دیا

اسرائیلی  فوج کے زیر قبضہ  دریائے اردن کے مغربی کنارے میں ایک  فلسطینی  شہید کر دیا گیا ۔

 اسرائیلی فوج کے ترجمان  کے مطابق،   احمد جرار نامی   فلسطینی کو   فرار ہونے کی کوشش میں   ہلاک کیا گیا  جس پر الزام تھا کہ  اس نے  ایک ماہ قبل  نابلوس میں ایک یہودی آباد کار کو  قتل کیا تھا ۔

 اسرائیلی فوجی کافی عرصے سے  جینین نامی علاقے   میں چھاپے مار رہی ہے جس کے دوران اُس نے  فلسطینیوں کے  4 گھر تباہ کر دیے     اور احمد جرار کے ایک رشتے دار کو  بھی ہلاک کر دیا تھا ۔



متعللقہ خبریں