شامی قومی اتحاد، ادلیب میں روسی لڑاکا طیاروں کے حملوں کو روکا جائے

قومی اتحاد نے  روسی  لڑاکا طیاروں کی   کشیدگی میں  گراوٹ   لانے  کا  فیصلہ کردہ علاقوں    میں سے ادلیب کے بعض مقامات پر   بمباری کے بعد ایک تحریری اعلان جاری کیا ہے

903579
شامی قومی اتحاد، ادلیب میں روسی لڑاکا طیاروں کے حملوں کو روکا جائے

شامی مخالفین اور انقلابی قوتوں کے قومی اتحاد  نے   روس کے ادلیب میں  حملوں کو روکنے کے لیے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل  سے  کاروائی کرنے  کی   اپیل کی ہے۔

قومی اتحاد نے  روسی  لڑاکا طیاروں کی   کشیدگی میں  گراوٹ   لانے  کا  فیصلہ کردہ علاقوں    میں سے ادلیب کے بعض مقامات پر   بمباری کے بعد ایک تحریری اعلان جاری کیا ہے۔

اعلامیہ میں  اقوام متحدہ کی  سلامتی کونسل سے  اس  ضمن میں فوری   کاروائی کرنے اور  براہِ راست روس کے  حوالے سے   فیصلہ کرنے  کی اپیل کی ہے۔

مزید برآں عالمی برادری سے ان حملوں کی مذمت، ادلیب، غوطہ اور   شام  کے تمام تر  شہریوں کو نجات دلانے  اور  حملوں کا سد ِ باب کرنے کے لیے ہر  سطح پر  کوششیں صرف کرنے کی توقع   رکھنے کا بھی  اظہار کیا گیا ہے۔

 

 



متعللقہ خبریں