حکومت اسرائیل کا نیا کارنامہ، ایک یہودی بستی کو قانونی حیثیت دے دی گئی

حکومت اسرائیل نے مقبوضہ علاقے میں  واقع ہواد گیلاد نامی یہودی بستی   کو قانونی قرار دینے پر مبنی قرارداد قبول  کر  لی ہے

903471
حکومت اسرائیل کا نیا کارنامہ، ایک یہودی بستی کو قانونی حیثیت دے دی گئی

حکومت اسرائیل نے مقبوضہ علاقے میں  واقع ہواد گیلاد نامی یہودی بستی   کو قانونی قرار دینے پر مبنی قرارداد قبول  کر  لی ہے ۔

 اسرائیلی اخبار  یدی ہوت آہارنوت کے مطابق ، حکومت کے ہفتہ وار اجلاس  کے دوران اس بات  کی منظوری دی گئی   جس سے یہ بستی قانونی حیثیت اختیار کر جائے گی ۔

 واضح رہے کہ عالمی سطح پر خلاف قانون قرار دی جانے والی   ایسی بستیوں  میں  راسخ  العقیدہ  یہودیوں نے ڈیرہ جما رکھا ہے ۔

 اسرائیل نے   سن 1967 سے اب تک دریائے اردن کے مقبوضہ علاقوں میں 131 اور مشرقی القدس میں 10 بستیاں  آباد کر رکھی  ہیں۔



متعللقہ خبریں