جرمن صدر اردن میں ،شاہ عبداللہ سے مشرق وسطی کی صورت حال پر تبادلہ خیال

جرمن صدر فرانک والٹر اشٹائن مائراُردن پہنچ گئے جہاں انہوں نے شاہ عبداللہ دوئم کے علاوہ سیاسی قیادت سے ملاقات  کی جس میں  دو طرفہ تعلقات اور مشرق وسطی کی صورت حال پر تبادلہ خیال  کیا گیا

899060
جرمن صدر اردن میں ،شاہ عبداللہ سے مشرق وسطی کی صورت حال پر تبادلہ خیال

جرمنی کے صدر فرانک والٹر اشٹائن مائرلبنان اور اُردن کے 4 روزہ دورے پراُردن پہنچ گئے۔ خبر کے مطابق،جرمن  صدرنے اردن کے دورے میں شاہ عبداللہ دوئم کے علاوہ  سیاسی قیادت سے ملاقات  کی جس میں  دو طرفہ تعلقات   اور مشرق وسطی کی صورت حال پر تبادلہ خیال  کیا گیا  علاوہ ازیں،  انہوں نے اُردن میں الاذرق  فوجی اڈے پر متعین جرمن فوجیوں کے ساتھ ملاقات  کی ۔

 واضح رہے کہ گزشتہ کئی دہائیوں کے دوران اشٹائن مائر پہلے جرمن صدر ہیں  جو لبنان کا دورہ کر رہے ہیں۔

 



متعللقہ خبریں