ایران میں حکومت مخالف مظاہروں کے بعد اب حکومت کے حق میں مظاہرے

انسانی حقوق کے کارکنوں کی جانب سے سوشل میڈیا پر جاری کردہ ویڈیوز میں جمعرات کی شب تہران میں بھی مظاہرین حکومت مخالف نعرے بازی کرتے نظر آئے، ان میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کے خلاف نعرے بھی شامل تھے

882440
ایران میں حکومت مخالف مظاہروں کے بعد اب حکومت کے حق میں مظاہرے

ایران میں  گزشتہ جمعرات کے روز شروع  ہونے والے حکومت  مخالف مظاہروں کے بعد

جمعے کے روز ایران بھر میں حکومت کے حق میں مزید مظاہرے کیے جا رہے ہیں۔

انسانی حقوق کے کارکنوں کی جانب سے سوشل میڈیا پر جاری کردہ ویڈیوز میں جمعرات کی شب تہران میں بھی مظاہرین حکومت مخالف نعرے بازی کرتے نظر آئے، ان میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کے خلاف نعرے بھی شامل تھے۔

جمعرات سے ایران کے مختلف شہروں میں شروع ہونے والے حکومت مخالف مظاہروں میں مجموعی طور پر 21 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔



متعللقہ خبریں