مائیک پینس نے مشرق وسطی کا دورہ ملتوی کردیا

امریکی نائب صدر مائیک پنس نے اپنا مشرق وسطیٰ کا دورہ فی الوقت جنوری تک ملتوی کر دیا ہے

871115
مائیک پینس نے مشرق وسطی کا دورہ ملتوی کردیا

امریکی نائب صدر مائیک پنس نے اپنا مشرق وسطیٰ کا دورہ  جنوری تک ملتوی کردیا ہے

یاد رہے کہ وہ  مائیک پنس آج سے مشرق وسطیٰ کے ممالک کا دورہ کرنے والے تھے۔

خبر  کے مطابق، امریکی نائب صدر نے اپنا دورہ ایک ایسے وقت میں ملتوی کیا ہے جب امریکی حکومت کو اندرونی اور بیرونی دباؤ کا سامنا ہے۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے بیت المقدس کو اسرائیلی ریاست کا دارالحکومت قرار دیے جانے کے بعد مشرق وسطیٰ سمیت دوسرے ملکوں میں بھی احتجاج کا سلسلہ جاری ہے۔ دوسری جانب، داخلی سطح پر ٹرمپ انتظامیہ نئے ٹیکس قانون پر رائے شماری کی تیاری کررہی ہے جس کے لیے پنس وائٹ ہاؤس میں رہیں گے تاکہ ضرورت پڑنے پر سینٹ میں صدر ٹرمپ کی ٹیکس اصلاحات پر رائے شماری کرائی جاسکے۔



متعللقہ خبریں