اسد قوتوں کا مشرقی گوٹا کے علاقے  پر ماربل بم  سے حملہ، 10 افراد ہلاک

شام میں اسد قوتوں  کے زیر محاصرہ مشرقی گوٹا کے علاقے  پر  ماربل بم  سے حملےکے نتیجے میں  10 افراد ہلاک ہو گئے ہیں ۔

858561
اسد قوتوں کا مشرقی گوٹا کے علاقے  پر ماربل بم  سے حملہ، 10 افراد ہلاک

  شام میں اسد قوتوں  کے زیر محاصرہ مشرقی گوٹا کے علاقے  پر  ماربل بم  سے حملےکے نتیجے میں  10 افراد ہلاک ہو گئے ہیں ۔

 معافی کی عالمی تنظیم کی طرف سےجاری اعلان میں بتایا گیا ہے کہ  اسد قوتوں نے مشرقی گوٹا کے علاقے  پر   روسی ساخت کے ماربل بم جسکا استعمال ممنوع ہے  سے  حملہ کیا  ہے ۔ ویڈیو  اور تصویروں   سے اس کی تصدیق کی گئی ہے  ۔سول شہریوں پر اس قسم کے حملے ناقابل قبول ہیں ۔

آستانہ معاہدے کے دائرہ کار میں  پانچ  سال سے زیر محاصرہ مشرقی گوٹا کو کشیدگی کم کرنے والا علاقہ قرار دیا گیا تھا   اور اس معاہدے  پر 22 جولائی سے عمل درآمد شروع ہوا  تھا ۔



متعللقہ خبریں