لبنانی صدر نے سعد الحریری کا استعفی نامنظور کر دیا

لبنانی صدر میشال عون  نے  وزیراعظم سعد الحریری  کے استعفی کو نا منظور کرتےہوئے ان کی فوراً وطن واپسی کا مطالبہ کیا ہے

845019
لبنانی صدر نے سعد الحریری کا استعفی نامنظور کر دیا

لبنانی صدر میشال عون  نے  وزیراعظم سعد الحریری  کے استعفی کو نا منظور کر دیا ہے ۔

 لبنانی صدر نے کہا کہ الحریری فوری طور پر وطن واپس آجائیں ۔

 سعودی عرب میں متعین لبنانی سفارت خانے کے چارج ڈی افیئر  ولید البخاری سے  گفتگو کرتےہوئے صدر میشال عون نے     اس بات کا اظہار کیا   اور کہا کہ سعد الحریری  نے بیرون ملک سے اپنا  استعفی پیش  کرنے کی کوشش کی ہے جو کہ  نا قابل قبول ہے  اور انہیں فوری طور پر وطن واپس آ جانا چاہیئے۔

 



متعللقہ خبریں