یمن، ڈراون طیارے کے حملے میں القاعدہ کے دو دہشت گرد ہلاک

سیکورٹی حلقوں سے حاصل کردہ معلومات کے مطابق   دہشت گرد تنظیم  کے کارکنان کے سوار ہونے والی ایک گاڑی کو سفر کرتے وقت  نشانہ  بنایا گیا

840052
یمن، ڈراون طیارے کے حملے میں القاعدہ کے دو دہشت گرد ہلاک

اطلاع ملی ہے کہ یمنی شہر ماریب میں امریکہ سے تعلق ہونے کا دعوی کردہ   ڈراون طیارے  کے حملے میں القاعدہ کے دو کارکنان  مارے گئے ہیں۔

سیکورٹی حلقوں سے حاصل کردہ معلومات کے مطابق   دہشت گرد تنظیم  کے کارکنان کے سوار ہونے والی ایک گاڑی کو سفر کرتے وقت  نشانہ  بنایا گیا۔

امریکہ یا پھر یمنی  حکام نے اس حملے کے حوالے سے تا حال کوئی اعلان جاری نہیں کیا۔

واضح رہے کہ  حالیہ ایام میں یمن کے شیبوا، ابیناور بیدا  شہروں میں ڈھیرے جمانے والی  القاعدہ کے  اہداف  پر امریکہ فضائی حملے کرتا  چلا آیا ہے۔

 

 



متعللقہ خبریں