غزہ کی پٹی:سرنگ پھٹنے سے 8 فلسطینی ہلاک،12 زخمی

غزہ کی پٹی میں اسرائیلی فوج کی ایک زیر زمین سرنگ کو تباہ کرنے کی کارروائی میں8 فلسطینی ہلاک اور 12 زخمی ہوگئے ہیں

837380
غزہ کی پٹی:سرنگ پھٹنے سے 8 فلسطینی ہلاک،12 زخمی

غزہ کی پٹی میں اسرائیلی فوج کی ایک زیر زمین سرنگ کو تباہ کرنے کی کارروائی میں8 فلسطینی ہلاک اور 12 زخمی ہوگئے ہیں۔

غزہ میں وزارت صحت کے ترجمان اشرف القدرہ نے بتایا ہے کہ اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی کے علاقے خان یونس میں ایک سرنگ کو بم سے اڑایا ہے اور اس دھماکے میں پانچ فلسطینی نوجوان  ہلاک ہوگئے ہیں۔

انھوں نے باقی 3 افراد کی شناخت نہیں بتائی  ہے ۔

 بتایا گیا ہے کہ  ہلاک شدگان میں سے ایک  کا تعلق حماس کے عسکری ونگ عزالدین القسام بریگیڈ سے تھا اور  دیگر  فلسطینی مزاحمتی گروپ حرکت جہاد الاسلامی سے تعلق رکھتے تھے۔



متعللقہ خبریں