شام کے شہر لازکیے میں ایک سو ۔ 24 قسم کا ایک روسی طیارہ گر کر تباہ

شام کے شہر لازکیے کے قریب ہو میمن فوجی اڈے پر پرواز کے دوران ایک سو ۔ 24 قسم کا ایک روسی طیارہ گر کر تباہ ہو گیا ہے ۔

824041
شام کے شہر لازکیے میں  ایک سو ۔ 24 قسم کا ایک  روسی طیارہ  گر کر تباہ

شام کے شہر لازکیے کے قریب ہو میمن  فوجی اڈے پر پرواز کے دوران ایک سو ۔ 24 قسم کا ایک  روسی طیارہ  گر کر تباہ ہو گیا ہے ۔ طیارے میں موجود عملے کے تمام افراد ہلاک ہو گئے ہیں ۔

روس کی وزارت دفاع سے جاری اعلان میں بتایا گیا ہے کہ ہو میمن  فوجی اڈ ےسے پرواز  کرنے والا سو ۔ 24 قسم کا ایک  روسی طیارہ   پرواز کے دوران  رن وے سے باہر نکل گیا  پائلٹوں نے پیرا شوٹ کیساتھ  چھلانگ لگائی لیکن ان کی لاشیں نہیں مل سکی ہیں ۔حکام کیمطابق  طیارے کے  فنی خرابی کی وجہ سے   گرنے کا احتمال پایا جاتا ہے ۔ 



متعللقہ خبریں