شمالی عراق میں فضائی کاروائی میں دہشت گردوں کے ٹھکانے تباہ

ان کاروائیوں میں دہشت گرد تنظیم  کی طرف سے استعمال کیے جانے کا تعین کردہ مسلح  ٹھکانوں، پناہ گاہوں اور  اسلحہ کے گوداموں کو  تباہ کر دیا گیا ہے۔

819988
شمالی عراق میں فضائی کاروائی میں دہشت گردوں کے ٹھکانے تباہ

ترک مسلح  افواج  کی  جانب سے شمالی عراق کے گارا علاقے میں  موجود  علیحدگی پسند تنظیم PKK کے کیمپوں پر فضائی حملے کیے گئے ہیں۔

ان کاروائیوں میں دہشت گرد تنظیم  کی طرف سے استعمال کیے جانے کا تعین کردہ مسلح  ٹھکانوں، پناہ گاہوں اور  اسلحہ کے گوداموں کو  تباہ کر دیا گیا ہے۔

مسلح افواج کے ہیڈ کوارٹر  سے وابستہ جنگی طیاروں نے    تعین کردہ اہداف  کو نشانہ بنایا اور صحیح سلامت واپس لوٹ آئے۔

 



متعللقہ خبریں