یمن کے معزول صدرکی جانب سے اقوام متحدہ سے جنگی خلاف ورزیوں سے متلعق خاکہ بل منظور کرنے کی درخواست
اقوام متحدہ سے جنگی خلاف ورزیوں کو رکوانے کی اپیل
816716
یمن میں حوثیوں اور معزول صدر علی عبداللہ صالح کی جماعت جی پی سی کی جانب سے اعلان کردہ غیر قانونی حکومت " قومی نجات حکومت" سے منسلک وزارتِ خارجہ کی اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل سے ملک میں ہونے والی خلاف ورزیوں سے متعلق خاکہ بل کو منظور کرنے کی اپیل کی ہے۔
حکومت کے ترجمان کے مطابق سوئٹزیر لینڈ کے جینوا شہر میں کونسل کے اجلاس میں یمن میں جنگ سے متعلق قوانین کی خلاف ورزی سے متعلق خاکہ بل کے آج منظوری کے لیے پیش کیے جانے کے معاملے کو ملتوی کیے جانےکے بعد یہ اعلان کیا گیا ہے۔
وام متح
متعللقہ خبریں
فلسطین، جنین پناہ گزین کیمپ پر اسرائیلی فوج کے حملے میں 6 فلسطینی شہید
جنین ہسپتال کے شعبہ سرجری کے سربراہ بھی ہلاک شدگان میں شامل ہیں