شام:فضائی حملوں میں 18 شہری ہلاک 30 زخمی

شام میں مخالفین کے زیر کنٹرول عدلیب ، حامہ اور لازکیہ کے دیہی علاقوں  میں گزشتہ روز فضائی حملے ہوئے جن میں 18 شہری ہلاک اور 30 زخمی ہو گئے

813444
شام:فضائی حملوں میں 18 شہری ہلاک 30 زخمی

 شام میں مخالفین کے زیر کنٹرول عدلیب ، حامہ اور لازکیہ کے دیہی علاقوں  میں گزشتہ روز فضائی حملے ہوئے جن میں 18 شہری ہلاک اور 30 زخمی ہو گئے۔

 مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ  ان دیہی علاقوں  پر 60 سے زائد حملے ہوئے  جن میں  18  افراد ہلاک ہو چکے ہیں   جن کے بعد  عدلیب شہر میں گزشتہ ایک ہفتے کے دوران ہلاک شدگان کی تعداد 61 تک جا پہنچی ہے ۔

 تاہم، اس بارے میں تاحال  اطلاع نہیں ہے کہ  ان فضائی حملوں      میں  کون ملوث  تھا ۔



متعللقہ خبریں