الراقہ شہر پر فضائی حملے،24 گھنٹوں میں 78 افراد ہلاک

سوشل میڈیا پرپھیلنے والی ایک خبر کے مطابق،امریکی زیر قیادت اتحادی فوج  نے"    القوۃ الجمہوریہ فی السوریہ " نامی جتھے  پر  فضائی حملے کیے جس کے نتیجے میں  یہ ہلاکتیں رونما ہوئیں

794387
الراقہ شہر پر فضائی حملے،24 گھنٹوں میں 78 افراد ہلاک

داعش کے زیر کنٹرول  شامی شہر  راقہ میں ایک دن کے دوران 78 افراد ہلاک ہو گئے۔

 سوشل میڈیا پرپھیلنے والی ایک خبر کے مطابق،امریکی زیر قیادت اتحادی فوج  نے"    القوۃ الجمہوریہ فی السوریہ " نامی جتھے  پر  فضائی حملے کیے جس کے نتیجے میں  یہ ہلاکتیں رونما ہوئیں۔

 واضح رہے کہ  داعش مخالف اتحاد اور دہشت گرد تنظیم پی کےکے  کے راقہ شہر پر حملوں کے باعث تقریباً ساڑھے چار لاکھ مکین اپنا گھر بار چھوڑنے پر مجبور   ہوئے ۔



متعللقہ خبریں