دنیا جو چاہے کرلے جوہری پروگرام جاری رہے گا:ایران

ایرانی وزیر دفاع عامر حاتمی  نے کہا ہے کہ ہمارے جوہری پروگرام کو روکنے کی تمام عالمی کوششیں ناکام ہونگی کیونکہ ہم اس کو فروغ دینے کا عزم رکھتے ہیں

793432
دنیا جو چاہے کرلے جوہری پروگرام جاری رہے گا:ایران

 ایرانی وزیر دفاع عامر حاتمی  نے کہا ہے کہ  ہر قسم کے دباو کے باوجود  ہمارا جوہری پروگرام جاری رہے گا۔

 عامر حاتمی نے  نئی کابینہ کے پہلے اجلاس کے بعد  جوہری پروگرام سے متعلق اظہار خیال کرتےہوئے کہا کہ  اسے روکنے کی تمام عالمی کوششیں  ناکام ہونگی کیونکہ ہم اس  کو  فروغ دینے  کا عزم رکھتے ہیں۔



متعللقہ خبریں