مناسک حج کی ادائیگی کے خواہاں31 حاجی اس سال وفات پا گئے:سعودی عرب

سعودی حکومت کا کہنا ہے کہ مناسک حج  کےلیے  آنے والے 31  غیر ملکی عازمین حج  وفات پا گئے ہیں

789138
مناسک حج کی ادائیگی کے خواہاں31 حاجی اس سال وفات پا گئے:سعودی عرب

فریضہ مناسک حج  کےلیے  آنے والے 31  غیر ملکی عازمین حج  وفات پا گئے ہیں۔

 سعودی عرب کی سرکاری خبر رساں ایجنسی   ایس پی اے  کے مطابق ،   اس  سال  مناسک حج  کی ادائیگی کےلیے  6 لاکھ 14 ہزار  فضائی ،8 ہزار خشکی  اور 487 افراد نے بحری راستے کا استعمال کیا ہے۔

 بتایا گیا ہےکہ گزشتہ سال   مقدس فریضےکی ادائیگی کےلیے  1٫9 ملین  افراد سعودی عرب آئے تھے


ٹیگز: #حج , #وفات , #حاجی

متعللقہ خبریں