سعودی شہزادے کی اچانک موت ،شاہی محل سوگوار

سعودی   شہزادہ سلمان بن عبداللہ بن الترکی 26 سال کی عمر میں وفات  پا گئے جس کی اطلاع شاہی محل نے دی

785964
سعودی شہزادے کی اچانک موت ،شاہی محل سوگوار

سعودی   شہزادہ سلمان بن عبداللہ بن الترکی 26 سال کی عمر میں وفات  پا گئے۔

 سعودی خبر رساں  ایجنسی SPA نے  اس بارے میں خبر دی   ہے ۔

شہزادے کی موت  کی وجہ تاحال معلوم نہیں ہو سکی ہے  البتہ خیال ہے کہ انہیں  دل کا دورہ پڑا تھا ۔



متعللقہ خبریں