اسرائیلی فوج کی فائرنگ،دو فلسطینی ہلاک

اسرئیلی فوجیوں نے جنین کے مہاجر کیمپ پر ایک چھاپے کے دوران دو فلسطینیوں کو فائرنگ کر کے ہلاک کر دیا

769085
اسرائیلی فوج کی فائرنگ،دو فلسطینی ہلاک

اسرئیلی فوجیوں نے جنین کے مہاجر کیمپ پر ایک چھاپے کے دوران دو فلسطینیوں کو فائرنگ کر کے ہلاک کر دیا۔

 فلسطینی وزارت صحت کے مطابق، اس چھاپے کے دوران جنین شہر کے 21 سالہ سعد صالح اور جنین مہاجر کیمپ کے 16 سالہ  رہائشی اسرائیلی فوجیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہوئے۔ اسرائیلی فوج  کا کہنا ہے کہ چھاپے کے دوران یہ افراد فوجیوں پر پتھراؤ کر رہے تھے۔



متعللقہ خبریں