یمن کے شہر تائز میں جھڑپیں ، 12 افراد ہلاک

یمن کے شہر تائز میں سرکاری افواج اور حوثیوں کے درمیان ہونے والی جھڑپوں میں  12 افراد ہلاک ہو گئے ہیں ۔

745692
یمن کے شہر تائز میں جھڑپیں ، 12 افراد ہلاک

 

یمن کے شہر تائز میں سرکاری افواج اور حوثیوں کے درمیان ہونے والی جھڑپوں میں  12 افراد ہلاک ہو گئے ہیں ۔

یمنی فوج کے ترجمان کرنل عبدالباسط ال باہر نے کہا ہے کہ  تائر کے مغربی علاقے میں صدارتی محل اور فوجی کیمپ کے جوار میں  حالیہ   24 گھنٹوں کے درمیان ہونے والی جھڑپوں میں  10 افراد ہلاک اور سینکٹروں زخمی ہو ئے  ہیں جبکہ سلامتی قوتوں کے دو اہلکار  بھی ہلاک ہوئے ہیں ۔

 یاد رہے کہ یمن میں دو سال سے حوثیوں اور ان کی حمایت کرنے والے سابق صدر علی عبداللہ صالح کے حامیوں اور سرکاری افواج کے درمیان  جھڑپیں جاری ہیں ۔

۔


ٹیگز: #یمن , #حوثی

متعللقہ خبریں