شامی قوتوں کی ترکمین داع اور جبل اقراد کے دیہاتوں پر گولہ باری

شامی قوتوں  نے لازکیہ کے جوار میں ترکمین داع اور جبل اقراد کے دیہاتوں پر گولہ باری کی ہے اور میزائل فائر کیے ہیں ۔

744333
شامی قوتوں  کی ترکمین داع اور جبل اقراد کے دیہاتوں پر گولہ باری

 

 شامی قوتوں  نے لازکیہ کے جوار میں ترکمین داع اور جبل اقراد کے دیہاتوں پر گولہ باری کی ہے اور میزائل فائر کیے ہیں ۔

مقامی ذرائع کے مطابق اسد قوتوں نے کل شام مخالفین کے زیر کنٹرول  متعدد دیہاتوں پر توپوں سے گولہ باری کی ہے  جس سے کئی دیہاتی زخمی ہو گئے ہیں ۔

اسد قوتوں  کے دو روز قبل ترکمین داع پر  حملوں کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور تین زخمی ہو گئے تھے  ۔



متعللقہ خبریں