شامی فوجی دستوں کی ترکمین داع پر گولہ باری

شام میں اسد انتظامیہ کے فوجی دستوں نے لازکیے  کے جوار میں واقع ترکمین داع پر شدید گولہ باری

741058
شامی فوجی دستوں کی ترکمین داع پر گولہ باری

 

شام میں اسد انتظامیہ کے فوجی دستوں نے لازکیے  کے جوار میں واقع ترکمین داع پر شدید گولہ باری کی ہے۔

 مقامی ذرائع نے بتایا ہے  کہ شامی فوج نے مخالفین کے زیر کنٹرول  دیہات  صراف، کلیز اور سالور پر گولہ باری کی اور طوفاحیے پہاڑیوں پر   میزائل پھینکے۔ مخالفین نے بھی جوابی  حملے کیے جس کے  نتیجے میں  ایک فوجی گاڑی تباہ ہو گئی اور متعدد فوجی زخمی ہو گئے ۔

 دریں اثناءامریکہ کی زیر قیادت اتحادی قوتوں  کے  راکا شہر کے   جوار پر بمباری کے نتیجے میں 20 شہری ہلاک اور متعدد زخمی  ہو گئے ہیں ۔ 

اتحادی قوتوں نے اس حملے کے بارے فی الحال کوئی اعلان جاری نہیں کیا ہے۔



متعللقہ خبریں