ایران: سرحدی فوج اور PEJAK کے درمیان جھڑپ، 2 فوجی ہلاک

اورومیہ سے منسلک سرحدی علاقے میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK کی ایرانی شاخ PEJAK اور بارڈر فورسز کے درمیان جھڑپ، 2 فوجی افسران ہلاک اور7 زخمی

740770
ایران: سرحدی فوج اور PEJAK کے درمیان جھڑپ، 2 فوجی ہلاک

ایران کے شمال مغربی شہر اورومیہ سے منسلک سرحدی علاقے میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK کی ایرانی شاخ PEJAK اور بارڈر فورسز کے درمیان جھڑپ میں 2 فوجی افسران ہلاک ہو گئے ہیں۔

ایران کی خبر رساں ایجنسی تسنیم کے مطابق جھڑپ میں 7 فوجی زخمی بھی ہوئے ہیں۔

جھڑپ اس وقت ہوئی جب فوجی ڈیوٹی تبدیل کرنے کے لئے علاقے میں پہنچے۔



متعللقہ خبریں