ترک ہلال احمر کا ادارہ ادلب میں رہائشیں تعمیر کریں گا

شامی شہرادلب کےنواحی علاقوں میں بے گھر اور مصائب کا شکار شامی برادرعوام  کےلیے ان رہائشوں کی تعمیر  کے تحت  قطر کی سماجی تنظیم AFIF چیریٹی سے معاہدہ طے ہو گیا ہے

724982
ترک ہلال احمر کا ادارہ ادلب میں رہائشیں تعمیر کریں گا

ترک ہلال احمر  شامی شہر ادلب میں عوامی  رہائشیں تعمیر کرے گا ۔

 بیان کےمطابق ، ادلب کے  نواحی علاقوں  میں   بے گھر اور مصائب کا شکار شامی برادر عوام  کےلیے   ان رہائشوں کی تعمیر  کے تحت  قطر کی سماجی تنظیم AFIF چیریٹی سے معاہدہ طے ہو گیا ہے جس کی رو سے متعلقہ خیراتی ادارہ ساڑھے چار ملین ڈالرز  کی رقم ترک ہلال احمر کو دے گا۔

 ترک ہلال احمر کے صدر ڈاکٹر کرم کینیک نے بتایا ہے کہ6 ماہ میں مکمل ہونے والے   اس منصوبےکے تحت  ،اسکول،طبی مراکز،مساجد  اور دیگر   خدمات عامہ جیسی سہولیات فراہم کی جائیں گی   ۔


ٹیگز: #شام , #شہر , #ادلب

متعللقہ خبریں