شام میں بموں سے لدی ہوئی گاڑی کیساتھ حملہ ،5 افراد ہلاک دس زخمی

شام کے شہر عازیز میں بموں سے لدی ہوئی ایک گاڑی کیساتھ حملے میں ابتدائی اطلاعات کے مطابق  5 افراد ہلاک اور دس زخمی  ہو گئے ہیں ۔

725058

زخمیوں کو علاج معالجے کی غرض سے ترکی لایا گیا ہے ۔ حلب کے شمال میں واقع عازیز ترکی کی سرحد سے کافی قریب ہے ۔ 

 دھماکے کے جائے مقام پر  واقع بلدیہ کی عمارت اور یتیم مسجد  کو سخت نقصان پہنچا ہے ۔

متعللقہ خبریں