امریکہ غلطی پر ہے،داعش کی تخلیق میں بھی اس کا ہاتھ ہے: خامنہ آئی

ایران کے روحانی پیشوا آیت اللہ علی خامنہ آئی  نے کہا ہے کہ داعش کی تخلیق یا اُس کی مدد میں امریکہ کے سابق حکام ملوث ہیں جواب  داعش سے مشابہہ  شر پسند گروہوں کی حوصلہ افزائی کر رہے ہیں

709445
امریکہ غلطی پر ہے،داعش کی تخلیق میں بھی اس کا ہاتھ ہے: خامنہ آئی

ایران کے روحانی پیشوا آیت اللہ علی خامنہ آئی  نے شام پر امریکی حملے کو  ایک فاش غلطی قرار دیا ہے۔

 تہران میں  اعلی فوجی حکام سے ملاقات کے دوران  خامنہ آئی  نے  اس حملے پر    رد عمل کا اظہار کرتےہوئے کہا کہ  یہ ایک فاش غلطی ہے   اور امریکی انتظامیہ   خطے میں مسلسل  دہشت گردی کو ہوا دے رہی ہے ۔

  روحانی پیشوا نے  کہا کہ  داعش کی تخلیق یا اُس کی مدد میں امریکہ کے سابق حکام ملوث ہیں جو   اب  داعش سے مشابہہ  شر پسند گروہوں  کی حوصلہ افزائی کر رہے ہیں۔



متعللقہ خبریں