شام: اسپتال پر حملہ،دس افراد زخمی

ترک سرحد سے ملحقہ شامی شہر عدلیب  میں  ایک اسپتال پر فضائی حملہ  کیا گیا  جس میں 10 شہری  زخمی   ہو گئے اور اسپتال مکمل طور پر تباہ ہو گیا

704226
شام: اسپتال پر حملہ،دس افراد زخمی

  ترک سرحد سے ملحقہ شامی شہر عدلیب  میں  ایک اسپتال پر فضائی حملہ  کیا گیا  جس میں 10 شہری  زخمی   ہو گئے اور اسپتال مکمل طور پر تباہ ہو گیا ۔

 سوشل میڈیا پر  پیغام تحریر کرتےہوئے  شہری امدادی تنظیموں  کا کہنا ہے کہ    علاقے پر تین فضائی حملے ہوئے جن میں روسی  فضائیہ ملوث  ہے ۔

 یاد رہے کہ اسی  اسپتال  پر پہلے بھی  فروری میں حملہ ہو چکا ہے  ۔



متعللقہ خبریں