حلب کی تحصیل الباب میں زندگی معمول پر آنے لگی ہے

داعش کے قبضے سے وا گزار کروائے جانےوالی حلب کی تحصیل الباب میں زندگی معمول پر آنے لگی ہے ۔

685661
حلب کی تحصیل الباب میں زندگی معمول پر آنے لگی ہے

 

ترک مسلح افواج  نے شام کے شمالی علاقے کو دہشت گردوں سے پاک کرنے کے لیے شروع کردہ فرات ڈھال کاروائی کے دائرہ کار میں  داعش کے قبضے سے وا گزار کروائے جانےوالی حلب کی تحصیل الباب میں زندگی معمول پر آنے لگی ہے ۔

الباب میں دکانداروں نے اپنی دکانیں کھول دی ہیں  اور ریڑھی والوں نے  ڈیزل  کی فروخت شروع کر دی ہے ۔  شہریوں نے اپنے مسمار گھروں کے  ملبے تلے سے اشیاء نکالنی شروع کر دی ہیں ۔



متعللقہ خبریں