فلسطین، اسرائیلی فوجیوں کی فائرنگ سے متعدد فلسطینی زخمی

دریائے اردن کے مغربی کنارے      ہونے والے مظاہروں   کے خلاف   مداخلت سے       اخباری نمائندوں سمیت  متعدد فلسطینی شہری زخمی ہو گئے

684593
فلسطین، اسرائیلی فوجیوں کی فائرنگ سے متعدد فلسطینی زخمی

اسرائیلی  فوجیوں  کی دریائے اردن کے مغربی کنارے      ہونے والے مظاہروں   کے خلاف   مداخلت سے       اخباری نمائندوں سمیت  متعدد فلسطینی شہری زخمی ہو گئے ہیں۔

اسرائیلی   فوج نے راملہ کے جوار میں  واقع نبی صالح،  بیلن اور  نالن گاوں سمیت    'علیحدگی دیوار اور کیفر قدوم میں  یہودی   بستیوں کے    خلاف مظاہرے کرنے والے فلسطینیوں پر ربٹر کی گولیوں، آنسو گیس اور  ساو نڈ  بم سے حملے کیے۔

 اس دوران   فلسطینی  سرکاری ٹیلی ویژن  کا نمائندہ   ربڑ  کی گولی لگنے سے زخمی ہو  گیا جو کہ  واقعات کی کوریج کے لیے وہاں موجود تھا۔

دوسری جانب یہودی شہریوں نے       بھی  فلسطینی شہریوں کو زود و کوب کیا۔



متعللقہ خبریں