بحرین:پولیس وین پر بم حملہ،4 پولیس اہلکار زخمی

بحرین  میں پولیس  وین پر بم حملے کے نتیجے میں 4 پولیس اہلکار زخمی ہو گئے جس کی تفتیش شروع کر دی گئی ہے

680540
بحرین:پولیس وین پر بم حملہ،4 پولیس اہلکار زخمی

بحرین  میں پولیس  وین پر بم حملے کے نتیجے میں 4 پولیس اہلکار زخمی ہو گئے۔

 محکمہ داخلہ  کےمطابق  یہ واقعہ  جنوب مشرقی علاقے   جاو   کے قریب پیش آیا  جس میں زخمی ہونے والے  پولیس اہلکاروں    کی   طبیعت بہتر    ہے ۔

 بیان میں     کہا گیا ہے کہ  اس  حملے  کی تفتیش شروع کر دی گئی ہے جو کہ  ماہ رواں کے دوران  بم حملے کا 5 واں  واقعہ تھا ۔

 



متعللقہ خبریں