لیبیا  صدارتی کونسل کے سربراہ آج ترکی کے دورے پر تشریف لا رہے ہیں

لیبیا  صدارتی کونسل کے سربراہ فیاض مصطفیٰ ال سراج وزیر اعظم بن علی یلدرم کی دعوت پر آج ترکی کے سرکاری دورے پر تشریف لا رہے ہیں ۔

667619
لیبیا  صدارتی کونسل کے سربراہ  آج ترکی کے دورے پر تشریف لا رہے ہیں

لیبیا  صدارتی کونسل کے سربراہ فیاض مصطفیٰ ال سراج وزیر اعظم بن علی یلدرم کی دعوت پر آج ترکی کے سرکاری دورے پر تشریف لا رہے ہیں ۔

 ان کے دورے کے دوران لیبیا کیساتھ گہرے بھائی چارے اور دوستانہ روابط کے دائرہ کار میں باہمی تعلقات  کا ہمہ پہلو جائزہ لیا  جائے گا ۔ مذاکرات میں لیبیا  کے سیاسی عمل کا جائزہ لیتے ہوئے دہشت گردی کیخلاف جدوجہد سمیت تمام علاقائی مسائل کو ایجنڈے میں لایا جائے گا ۔



متعللقہ خبریں