شام: شہریوں کی اجتماعی قبریں منظر عام پر

نام نہاد مخالفین کے لندن اور پیرس کے یورپی حامیوں کے شامی مخالفین اصل میں کون ہیں ؟ اس بات کا شعور پیدا کرنے کے لئے نہایت تیزی کے ساتھ عوام  کو ان شواہد سے آگاہ کیا جائے گا۔ ایگور کوناشنکوف

638434
شام: شہریوں کی اجتماعی قبریں منظر عام پر

شام کے شہر حلب میں تشدد اور مظالم کا سامنا کرنے والے شہریوں کی اجتماعی قبریں دریافت ہوئی ہیں۔

روس کی وزارت دفاع کے ترجمان ایگور کوناشنکوف نے کہا ہے کہ "وحشیانہ تشدد  کا سامنا کرنے والے بیسیوں شامیوں کی اجتماعی قبریں منظر عام پر لائی گئی ہیں۔ لاشوں میں سے بعض  ٹکڑوں کی شکل میں ہیں اور شہریوں کی اکثریت کو سر میں گولی مار کر ہلاک کیا گیا ہے۔ ان قبروں کو دیکھ کر جو دکھائی دے رہا ہے وہ یہ کہ یہ ابھی ابتدائیہ ہے"۔

شامی ہیومن رائٹس واچ تنظیم  نے بھی مقامی ذرائع سے حاصل کردہ معلومات کی روشنی میں کہا ہے کہ ان بوبی ٹریپ اور بارودی سرنگوں  کے نتیجے میں حالیہ ایک ہفتے میں 63 فوجی  اور شہری ہلاک ہو چکے ہیں۔

تنظیم کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں بارودی سرنگوں کی صفائی کرنے والے فوجیوں کے ساتھ ساتھ لوٹ مار کرنے والے بھی شامل ہیں۔



متعللقہ خبریں