حلب سے شہریوں کے انخلا کا آغاز

بتایا گیا ہے کہ مشرقی حلب سے حکومت مخالف باغیوں کی منظم انداز میں انخلاء کا آپریشن شروع ہو گیا ہے

630896
حلب سے شہریوں کے انخلا کا آغاز

بتایا گیا ہے کہ مشرقی حلب سے حکومت مخالف باغیوں کی منظم انداز میں انخلاء کا آپریشن شروع ہو گیا ہے۔

باغیوں کے علاوہ زخمیوں اور بیماروں کی منتقلی بھی ممکن بنائی جائے گی۔

 اس مناسبت سے انٹرنیشنل ریڈ کراس کمیٹی کے ایک نمائندے نے بتایا ہے کہ بسوں کو مشرقی حلب میں پہنچا دیا گیا تا کہ شہری محفوظ علاقے کی جانب روانہ ہو سکیں۔

ان بسوں کے علاوہ شدید زخمیوں اور بیمار افراد کے لیے کم از کم دس ایمبولینسیں بھی موجود ہیں۔

  دوسری جانب  لبنان کی انتہا پسند تنظیم حزب اللہ کے عسکری ونگ نے بھی بتایا ہے کہ گزشتہ رات میں فائربندی کے بعد مسلح باغیوں کا انخلا شروع ہو جائے گا۔



متعللقہ خبریں