شامی جنگی طیارے کی ادلیب پر بمباری ، 11 شہری ہلاک

شامی فوج کے جنگی طیارے کی ادلیب شہر پر  بمباری سے11 شہری ہلاک ہو گئے ہیں ۔

624511
شامی جنگی طیارے کی ادلیب پر بمباری ، 11 شہری ہلاک

 

شامی فوج کے جنگی طیارے کی ادلیب شہر پر  بمباری سے11 شہری ہلاک ہو گئے ہیں ۔

ادلیب دفاعی حکام نے بتایا ہے کہ شامی فوج کے جنگی طیارے کی  مخالفین کےزیر کنٹرول ادلیب شہر کے جنوبی  رہائشی علاقے پربمباری سے  عورتوں اور بچوں سمیت 11  شہری ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں ۔متعدد عمارتیں مسمار ہو گئی ہیں ۔ ان عمارتوں کے ملبے سے انسانوں کو نکالنے کی کاروائیاں جاری ہیں ۔

کل بھی شامی طیاروں نے  ادلیب کے علاقوں ال نومان اور کفر نبی   پر بمباری کی تھی جس کے نتیجے میں  53 شہری ہلاک ہو گئے تھے ۔



متعللقہ خبریں