شامی جنگی طیاروں کی  حلب پر بمباری ، 4 شہری ہلاک 10 زخمی

شام میں اسد انتظامیہ کے جنگی طیاروں  کی  حلب کے مشرق میں واقع مخالفین کےزیر کنٹرول رہائشی علاقوں  پر بمباری کے نتیجے میں  4 افراد ہلاک اور 10 زخمی ہو گئے ہیں ۔

615971

سول دفاعی حکام نے بتایا ہے کہ شامی جنگی طیاروں نے مخالفین کے زیر کنٹرول میسر کے علاقے میں  بمباری کی ۔بم کے ایک گاڑی پر گرنے سے چار  بچوں سمیت چار افراد ہلاک اور 10 زخمی  ہو گئے ہیں ۔ ایک پانچ منزلہ  عمارت پر بم گرنے  سے عمارت کو سخت نقصان پہنچا ہے اور سب سے اوپر والی منزل میں ایک بچی ہلاک ہو گئی ہے  جبکہ ریسکیو ٹیم نے ملبے تلے دبی  ایک بچی کو زندہ  نکال لیا ہے ۔

متعللقہ خبریں