حلب میں مخالفین کے زیر کنٹرول علاقوں پربمباری، 94  شہری ہلاک 150 زخمی

شام کے شہر حلب میں مخالفین کے زیر کنٹرول علاقوں میں  حالیہ 48 گھنٹوں میں ہونے والی بمباری کے نتیجے میں 94  شہری ہلاک اور 150 زخمی ہو گئے ہیں ۔

612661

حلب کے جنوب مغربی علاقے عروم کبریٰ میں بھی   بمباری سے 5 افراد ہلاک ہو گئے ہیں ۔

دریں اثناء حلب میں مخالفین کے زیر کنٹرول علاقوں میں موجود ہسپتالوں میں ادویات اور طبّی سازوسامان کی شدید قلت پائی جاتی ہے ۔

 یاد رہے کہ حلب کے مرکز سے قریبی علاقے میں تین لاکھ چالیس ہزار شہری 4 ستمبر  سے  اسد قوتوں کے محاصرے میں  ہیں ۔

متعللقہ خبریں