یمن: تعز شہر میں جھڑپیں ،12 افراد ہلاک درجنوں زخمی

یمن  کے شہر تعز میں   سرکاری دستوں اور حوثیوں کے درمیان جھڑپ میں 12 افراد ہلاک ہو گئے

610743
یمن: تعز شہر میں جھڑپیں ،12 افراد ہلاک درجنوں زخمی

یمن  کے شہر تعز میں   سرکاری دستوں اور حوثیوں کے درمیان جھڑپ میں 12 افراد ہلاک ہو گئے۔

تعز میں  حوثیوں  اور سرکاری دستوں کے درمیان جھڑپ میں  ایک فوجی سمیت  9 حوثی  جنگجو ہلاک  اور 5 فوجیوں  سمیت درجنوں حوثی زخمی ہو گئے۔

 حوثیوں  کے ایک  شہری آبادی پر بم حملوں میں بھی دو شہری  ہلاک اور 5 زخمی ہو گئے۔

 واضح رہے کہ یمن میں طویل عرصے سے   حوثیوں اور حکومت کے درمیان سیاسی  رسہ کشی کے باعث صورتحال کشیدہ ہے  جس کی وجہ سے   گاہے بگاہے جھڑپوں کی اطلاعات ملتی رہتی ہیں۔


ٹیگز: #یمن , #تعز , #حوثی

متعللقہ خبریں