سعودی عرب  میں شاہی خاندان کے ایک شہزادے کو کوڑوں کی سزا

روائٹرز خبر رساں ایجنسی  نے  سعودی اخبار اوقاز  کے حوالے  سے اپنی خبر میں  جدہ  کی ایک جیل میں   قید  شہزادے  کوعدلیہ کی جانب سے   دی  جانے والی  کوڑوں  کی سزا پر عمل درآمد کروایا گیا۔ جس شہزادے کو کوروں کی سزا دی گئی ہے  اس  کا نام نہیں بتایا گیا ہے

602188
سعودی عرب  میں شاہی خاندان کے ایک شہزادے کو کوڑوں کی سزا

سعودی عرب  میں شاہی خاندان سے تعلق رکھنے والے   ایک شہزادے  کو کوڑے مارتے ہوئے سزا دی گئی ہے۔

روائٹرز خبر رساں ایجنسی  نے  سعودی اخبار اوقاز  کے حوالے  سے اپنی خبر میں  جدہ  کی ایک جیل میں   قید  شہزادے  کوعدلیہ کی جانب سے   دی  جانے والی  کوڑوں  کی سزا     پر عمل درآمد کروایا گیا۔

جس شہزادے کو کوروں کی سزا دی گئی ہے  اس  کا نام نہیں بتایا گیا ہے۔

اس سے قبل  شاہی خاندان ہی کے ایک شہزادے  کا  سر  شاہ سیلمان   کی منظوری سے   دارالحکومت  ریاض میں   سر قلم کردیا گیا تھا۔



متعللقہ خبریں