بغداد میں بموں سے لدی ہوئی ایک گاڑی میں دھماکہ، 10 افراد ہلاک 30 زخمی

عراق کے دارالحکومت بغداد  کے علاقے ال حوریے میں پارک شدہ بموں سے لدی ہوئی ایک  گاڑی میں دھماکے سے 10 افراد ہلاک اور 30 سے زائد زخمی ہو گئے ہیں ۔

600059

 شعیوں کی اکثریت کے محلے میں سبزیوں اور پھلوں کی مارکیٹ میں ہونے والے دھماکے میں  10 افراد ہلاک اور 30 سے زائد زخمی ہو گئے ہیں ۔ بغداد میں سلامتی کے فقدان کیوجہ سے اکثر اوقات  تشدد کے واقعات اور بم دھماکے ہوتے  رہتے ہیں ۔

 عراقی حکام نے اعلان کیا ہے کہ  یہ دھماکہ دہشت گرد تنظیم داعش سے وابستہ گروپوں نے کیا ہے  بغداد میں ہفتے کے روز بھی  تشدد کے واقعات میں  8 افراد ہلاک اور 30 سےزائد زخمی ہو گئے تھے ۔

متعللقہ خبریں