راتبہ کا قصبہ داعش سے چھڑ والیا گیا: عراقی فوج

عراقی فوج   نے  صوبہ الانبار  سے متصل راتبہ  نامی قصبے  کو داعش کے قبضے سے آزاد کروا لیا  ہے

596595
راتبہ کا قصبہ داعش سے چھڑ والیا گیا: عراقی فوج

عراقی فوج   نے  صوبہ الانبار  سے متصل راتبہ  نامی قصبے  کو داعش کے قبضے سے آزاد کروا لیا  ہے ۔

 اناطولیہ  ایجنسی    سے  گفتگوکرتےہوئے   صوبائی پارلیمان   کی سلامتی  کمیٹی  کے رکن راجی  عساوی  کا کہنا تھا کہ  داعش کے زیر قبضہ راتبہ   کو آزاد کروا لیا گیا ہے۔

 صوبہ الانبار  کے گورنر صحیب  الراوی  نے بیان میں کہا ہے کہ   قصبے کے تمام سرکاری اداروں پر   عراقی پرچ لہر ا رہے ہیں۔



متعللقہ خبریں