شامی فضائیہ کی بمباری،درجنوں ہلاک و زخمی

شامی  فوج  کے بمبار طیاروں نے عدلیب اور اس کے مضافات میں   ویکیئوم بموں سے حملہ کیا جس میں 20 افراد ہلاک اور 24 زخمی ہو گئے

579891
شامی فضائیہ کی بمباری،درجنوں ہلاک و زخمی

شامی  فوج  کے بمبار طیاروں نے  عدلیب اور اس کے مضافات میں   ویکیئوم بموں سے حملہ کیا جس میں 20 افراد ہلاک اور 24 زخمی ہو گئے۔

 عدلیب   میں   محکمہ شہری دفاع کے   عہدے داروں کے مطابق  لیس الفارس   نامی کالونی  پر  کیے جانے والے حملے میں  7، جارجاناس میں 8 اور خان شیخون     نامی قصبے میں  5 افراد ہلاک ہوئے۔

 بتایا گیا  ہے کہ  جارجاناس    میں  عمارتوں کے  ملبے   تلے دبے  بچوں کی نعشیں برآمد کی جا رہی ہیں جب متعلقہ علاقوں میں   عمارتوں کو شدید نقصان پہنچا ہے جس  پر   امدادی ٹیمیں،  علاقے میں بلڈوزرز کے ذریعے ملبہ صاف کر رہے ہیں



متعللقہ خبریں