اسرائیلی فوجیوں نے دس فلسطینیوں  کو حراست میں لے لیا

اسرائیلی فوج کی جانب سے  جاری کردہ تحریر ی  اعلامیے کے مطابق     دریاے اردن کے مغربی کنارے  کے مختلف علاقوں   میں تین  حماس  اور ایک اسلامی  جہاد   سے تعلق رکھنے والے  دس افراد کو حراست میں لے لیا گیا ہے

573152
اسرائیلی فوجیوں نے دس فلسطینیوں  کو حراست میں لے لیا

اسرائیلی فوجیوں نے  دریائے اردن کے مغربی کنارے  پر دس فلسطینیوں  کو حراست میں لے لیا ہے۔

اسرائیلی فوج کی جانب سے  جاری کردہ تحریر ی  اعلامیے کے مطابق     دریاے اردن کے مغربی کنارے  کے مختلف علاقوں   میں تین  حماس  اور ایک اسلامی  جہاد   سے تعلق رکھنے والے  دس افراد کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔

جاری کردہ اعلامیے میں  حراست  کی وجہ بیان نہیں کی گئی ہے۔

فوجیوں کی جانب سے    اشتعال انگیز  اشاعت کی وجہ سے   ایک پریس       پر چھاپہ   مارے جانے   کی بھی اطلاع ملی ہے۔

اسرائیل کے وزیر اعظم   نتَن  یا ہو   نے یہودی  تہوار  کےقریب آنے  کی وجہ سے   سیکورٹی      اقدامات    میں اضافہ کرنے  کا حکم  جاری کیا  ہے۔

نتَن یا ہو  نے آئندہ ماہ ہونے والے تہوار  کے موقع پر کابینہ کے اراکین اور اسمبلی   کے ممبران   کی مسجدِ اقصی جانے پر پابندی عائد کردی ہے۔

اسرائیلی انتظامیہ  نے  مستقل قریب میں انے والے یہودی تہوار کی وجہ سے ملک بھر میں سخت حفاظتی اقدامات کر نے کا فیصلہ کیا ہے۔

 



متعللقہ خبریں