عراق: وزارت پٹرولیئم کی عمارت کے قریب دھماکے

عراق کے دارالحکومت بغداد میں  بم  حملہ ہوا  جس میں 12 افراد ہلاک  اور 40 سے زائد زخمی ہو گئے

568807
عراق: وزارت پٹرولیئم کی عمارت کے قریب دھماکے

عراق کے دارالحکومت بغداد میں  بم  حملہ ہوا  جس میں 12 افراد ہلاک  اور 40 سے زائد زخمی ہو گئے۔

 یہ واقعہ مشرقی بغداد میں  وزارت پٹرولیئم   کے سامنے واقع  خریداری کے  ایک مرکز میں کھڑی گاڑیوں کے ذریعے یکے بعد دیگرے  کیا گیا  جس میں بم نصب تھے۔

 خدشہ ہے کہ  ہلاک شدگان کی تعداد بڑھ سکتی ہے۔

امکان ہے کہ  یہ حملہ داعش  نے کیا ہے  جو کہ اس سے پیشتر بھی  حملے کرتی آ رہی ہے۔

 دوسری جانب، عراقی  فوج نے  الانبار  شہر  میں  داعش کے بعض ٹھکانوں پر حملہ کرتےہوئے 100 سے زائد  دہشت گردوں کو   ہلاک کرنے کا دعوی کیا ہے۔

 



متعللقہ خبریں