غزہ:اسرائیلی فوجیوں کی گولی سے سولہ سالہ نوعمر فلسطینی ہلاک

اسرائیلی فوجیوں  نے  مسجد الاقصی   پر قبضےکے خلاف مظاہرہ کرنے  والے  فلسطینی بچوں پر گولی چلا دی  جس کے نتیجے میں 1 بچہ ہلاک ہو گیا

568872
غزہ:اسرائیلی فوجیوں کی گولی سے سولہ سالہ نوعمر فلسطینی ہلاک

اسرائیلی فوجیوں  نے  مسجد الاقصی   پر قبضےکے خلاف مظاہرہ کرنے  والے  فلسطینی بچوں پر گولی چلا دی  جس کے نتیجے میں 1 بچہ ہلاک ہو گیا ۔

 فلسطینی وزارت صحت کے مطابق، اسرائیل اور غزہ کے درمیان  سرحد پر ایک سولہ سالہ  بچہ عبدالرحمان  الدباخ  سر میں گولی لگنے سے  ہلاک ہو گیا۔

 دریائے اردن کےمغربی کنارے ، القدس اور غزہ میں اسرائیلی فوج    کے  حملوں  اور یہودی بستیوں کی   تعمیر   اور مسجد الاقصی کے محاصر ے کے خلاف  علاقے میں کشیدگی کا ماحول گرم  رہتا ہے۔



متعللقہ خبریں