عراق کے دارالحکومت بغداد میں بم دھماکہ، 7افراد ہلاک 14 زخمی

عراق کے دارالحکومت بغداد میں نصف شب بموں سے لدی ہوئی گاڑی کیساتھ دھماکے میں 7 افراد ہلاک اور 14 زخمی ہوگئے ہیں ۔

566009
عراق کے دارالحکومت بغداد میں بم دھماکہ، 7افراد ہلاک  14 زخمی

عراق کے دارالحکومت بغداد میں نصف شب بموں سے لدی ہوئی گاڑی کیساتھ دھماکے میں 7افراد ہلاک  اور  14 زخمی ہوگئے ہیں ۔

حکام  نے بتایا  ہے کہ دھماکے کے بعد امدادی ٹیموں نے زخمیوں کو اسپتال پہنچا یا جہاں انہیں طبی امداد فراہم کی جارہی ہے جب کہ بعض افراد کی حالت تشویش ناک ہونے کے باعث مزید ہلاکتوں کا خدشہ بھی ہے۔

دھماکہ خیز مواد سے بھری گاڑی کو بغداد کے علاقے کرادہ کے بازار میں کھڑا کیا گیا جسے ریموٹ کنٹرول کی مدد سے اڑایا گیا۔ بم دھماکے کی ذمہ داری  فی الحال کسی  تنظیم نے قبول نہیں کی  ہے۔

واضح رہے کہ بغداد کے کرادہ علاقے میں ماہ جولائی میں ہونے والے حملے میں 250 افراد ہلاک اور 200 زخمی ہو گئے تھے ۔

عراق کے دارالحکومت بغداد میں نصف شب بموں سے لدی ہوئی گاڑی کیساتھ دھماکے میں 4افراد ہلاک  اور  12 زخمی ہوگئے ہیں ۔

متعللقہ خبریں