عراق: داعش کا صلاح الدین شہر پر حملہ،9 پولیس اہلکارہلاک24 زخمی

داعش   نے  عراق کے شہر صلاح الدین  میں  حملہ کرتےہوئے 9 پولیس اہلکاروں کو ہلاک  اور 24 کو زخمی کر دیا

563791
عراق: داعش کا صلاح الدین شہر پر حملہ،9 پولیس اہلکارہلاک24 زخمی

 داعش   نے  عراق کے شہر صلاح الدین  میں  حملہ کرتےہوئے 9 پولیس اہلکاروں کو ہلاک  اور 24 کو زخمی کر دیا ۔

  بتایا گیا ہےکہ داعش   کے شر پسندوں نے  ہمرین نامی  کوہساری علاقے سے   شہر سے 80 کلومیٹر دور   اپنی آماج گاہ قائم کرلی ہے ۔

 اس اثنا میں  علاقے  پر حملے کے بعد ہونے والی  شدید جھڑپ میں  قبائلی قوتوں   نے   پولیس    کے ساتھ مل کر دہشت گردوں کے خلاف کاروائی کی ۔


ٹیگز: #عراق , #داعش

متعللقہ خبریں