یمن میں  عوامی مزاحمتی  قوتوں  اور حوثیوں کے درمیان  جھڑپوں کا سلسلہ جاری

یمن کے شہر تائز میں   حکومت نواز عوامی مزاحمتی قوتوں  اور حوثیوں کے درمیان  ہونے والی جھڑپوں میں  18  حوثی، بارہ فوجی اور اور  15 سویلین  سمیت 26 افراد  ہلاک ہوگئے ہیں

556545
یمن میں  عوامی مزاحمتی  قوتوں  اور حوثیوں کے درمیان  جھڑپوں کا سلسلہ جاری

یمن میں  عوامی مزاحمتی  قوتوں  اور حوثیوں کے درمیان  جھڑپوں کا سلسلہ جاری ہے۔

یمن کے شہر تائز میں   حکومت نواز عوامی مزاحمتی قوتوں  اور حوثیوں کے درمیان  ہونے والی جھڑپوں میں  18  حوثی، بارہ فوجی اور اور  15 سویلین  سمیت 26 افراد  ہلاک ہوگئے ہیں۔

یمن  کے شہر تائز  میں حکومت نواز  عوامی مزاحمتی  قوتوں   کے  پریس آفس سے جاری کردہ  تحریر اعلامیے    میں کہا گیا ہے کہ   حوثیوں  نے    اس سے قبل   جن علاقوں پر قبضہ کیا تھا  وہاں پر  جھڑپیں  شدید اختیار کر گئی ہیں۔

دریں اثنا  سعودی عرب کی قیادت    میں  اتحادی قوتوں    نے  حوثیوں کے خلاف اپنی  بمباری    جاری رکھی ہوئی ہے۔

 اتحادی قوتوں کی جانب سے کی جانے والی بمباری کے نتیجے میں  کئی ایک افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔



متعللقہ خبریں