حلب میں روسی اور شامی طیاروں کی بمباری سے 20 افراد ہلاک

علاقے میں ہونے والی بمباری کی وجہ سے بڑے پیمانے پر نقصان اٹھانا پرا ہے۔ حکام  کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں  بچے اور خواتین بھی شامل ہیں

553032
حلب میں روسی اور شامی طیاروں کی بمباری سے 20 افراد ہلاک

شامی فوج  اور روسی جنگی طیاروں  نے اتوار کے روز  حلب  پر تین بار بمباری کی ہے  جس کے نتیجے میں  20 افراد ہلاک اور 25 زخمی ہوگئے ہیں۔

علاقے میں ہونے والی بمباری کی وجہ سے بڑے پیمانے پر نقصان اٹھانا پرا ہے۔

حکام  کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں  بچے اور خواتین بھی شامل ہیں۔

 



متعللقہ خبریں